انویسٹر سینٹر

ہم دنیا میں پریمیم ڈینم فیبرک اور گارمنٹس کے صف اول کے سپلائر ہیں۔

کمپنی رابطہ کار

کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ (سابقہ کراچی اسٹاک ایکسچینج) میں لسٹڈ ہے۔سرمایہ کار یا متوقع سرمایہ کاروں کی معلومات کمپنی کے کاروبار اور مالیات کے ساتھ ویب سائٹ پر شائع کی جاتی ہیں۔مزید معلومات یا شکایات درج ذیل کمپنی سیکریٹری کو بھیجی جاسکتی ہیں.

محمد عزیر قریشی

کمپنی سیکریٹری

5-9, 23-26, سیکٹر 16, پلاٹ نمبر

کورنگی انڈسٹریل ایریا

کراچی، پاکستان

Tel: +92 21 111-236-236

Fax: +92 21 3505 4652

Email: [email protected]