آرٹسٹک ڈینم ملز کا عزم ہے کہ: اعلیٰ ترین معیار کےڈینم فیبرک/گارمنٹس کی تیاری اور پیداوار میں مارکیٹ کی قیادت حاصل کر کے اسے قائم رکھنا اور اس کے ذریعے متواتر بہتری کی کوشش جاری رکھنا، اخلاقی معیار کو قائم رکھتے ہوئے اپنے گاہکوں کی ضروریات کو ان کی توقعات سے بڑھ کر پورا کرنا
آرٹسٹک ڈینم ملز 24 روپس ڈائینگ کی 2 مشینوں سے آراستہ ہے جس کی گنجائش ایک رن میں 140000 میٹرز ہے۔ADM دنیا کی 12 ملوں میں سے ایک ہے جو Dystarجرمنی سے Liquid Indigo براہ راست استعمال کررہی ہے۔ درجہ حرارت کو کوالٹی کرنے والا ڈائی بکس اینوائرنمنٹ اورمکمل طور پر خودکار فیڈنگ سسٹم کی بدولت شیڈ کی ہمہ وقت یکسانیت کو یقینی بنایا جاتا ہے۔.
ہم آپ کو کنگ پنز شو میں مدعو کرنا چاہیں گے
Products: INSULAIR, FLEXFORM, MAXSCULPT, LUXETOUCH, SOFTSTRETCH, OVERDYED ڈینم , STAY BLACK, RECYCLE ڈینم , LYCRA BEAUTY, HYPER STRETCH™ ULTIMATE PERFORMANCE ڈینم FOR MEN'S & WOMEN'S, PROMODAL COOLMAX, DUALFX WITH COTTON/TENCEL/MODAL BLENDS, WASHABLE WAX FINISH TECHNOLOGY, X-FIT LYCRA (4-WAY STRETCH), POWER STRETCHES, COATED & OVERDYED
:آرٹسٹک ڈینم ملز پوری طرح سے بین الاقوامی معاشرتی ، ماحولیاتی اور کوالٹی کے اصولوں کی پابندی کرتا ہے مثلاً