انویسٹر سینٹر

ہم دنیا میں پریمیم ڈینم فیبرک اور گارمنٹس کے صف اول کے سپلائر ہیں۔

ضابطہ اخلاق

آرٹسٹک ڈینم ملز کے تمام ڈائیریکٹرز/ملازمین کو یہ نوٹ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے کہ کمپنی نے مندرجہ ذیل اخلاقی اور کاروباری ضابطہ اخلاق اپنایا ہے ۔آپ کو چاہیے کہ اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کرتے ہوئے اس پر مکمل عمل کریں:

ایمانداری، دیانت داری اور وفاداری کاروبار کے اصول ہیں۔ ✓

پاکستان کے مروجہ قانون پر عمل کیا جائے گا۔ ✓

کاروبار کے تمام حلقوں میں کاروباری سرگرمیوں میں اعلیٰ معیار کی پاسداری کی جائے گی۔✓

حساب کتاب اور ریکارڈ کو باقاعدگی سے محفوظ رکھا جائے گا۔ ✓

مفادات کے تنازعات سے بچا جانا چاہیے۔ ✓

کمپنی کے اثاثہ جات اور معلومات کا غیر مناسب استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ ✓

کسی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہونا چاہیے۔ ✓

تحائف دینا اور لینا سختی سے منع ہے۔ ✓