اسٹچنگ

ہم دنیا میں پریمیم ڈینم فیبرک اور گارمنٹس کے صف اول کے سپلائر ہیں۔

اسٹچنگ

جدید ترین ٹیکنالوجیوں اور انتہائی تربیت یافتہ اسٹچرز کی بدولت فیبرکس کو فیشن اور بنیادی لباس کی شکل دی جاتی ہے ۔ اسٹچنگ ڈپارٹمنٹ کمپیوٹرائزڈ سنگل نیڈل، ڈبل نیڈل، بار ٹیک، اوورلاک، سیفٹی اور فیڈ آف آرم مشین، لاک اسٹچ، چین اسٹچ اور ان کی معاون لوپ میکنگ مشینوں سے آراستہ ہے۔ ایمبرائیڈری کے شعبے میں Tajima کی مشین سے خاصی پیداوار حاصل کی جاتی ہے۔

ڈیوژن

-->

اسٹچنگ
جدید ترین ٹیکنالوجیوں اور انتہائی تربیت یافتہ اسٹچرز کی بدولت فیبرکس کو فیشن اور بنیادی لباس کی شکل دی جاتی ہے ۔ اسٹچنگ ڈپارٹمنٹ کمپیوٹرائزڈ سنگل نیڈل، ڈبل نیڈل، بار ٹیک، اوورلاک، سیفٹی اور فیڈ آف آرم مشین، لاک اسٹچ، چین اسٹچ اور

کٹنگ
جدید ٹیکنالوجیز کے حوالے سے ہمارا شوق گارمنٹس کی تیاری کے ہر مرحلے پر امتیازی خصوصیت کا حامل ہوتا ہے۔ ہمارا CAD ڈپارٹمنٹ Gerber ٹیکنالوجی سے مکمل طور... .

ویٹ اینڈ ڈرائی پروسس
دھلائی کا عمل دراصل ایک ایسا فن ہے جس سے کچے یا خام کپڑے کو ایک نئی شکل اور زندگی ملتی ہے۔ کپڑے کو ایک فنکارانہ شکل دینے کے لیے ہماری ویٹ اینڈ ڈرائی کی ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ ٹیم ویٹ اینڈ ڈرائی کےمسلسل نت نئے طریقے اپناتی ہے اور جدید ترین Tonello, MARGHERITA اور Malavasi کی مشینوں کے ذریعے اپنے گاہکوں کے لیے بیش قیمت کپڑے کی تیاری میں مشغول رہتی ہے۔

پیکیجنگ
ہمارا فنشنگ اور پیکیجنگ کا شعبہ گاہکوں کی ہر قسم کی ضروریات پورا کرنے کو یقینی بناتا ہے۔آرٹسٹک ڈینم ملز کی کوالٹی کے پرچم کوسر بلند رکھنے کے لیے ہر یونٹ کوالٹی کے سخت مراحل سے گزرتا ہے۔ ....